عالمی حالات

پیلی بھیت: ووٹر لسٹ میں گڑبڑی معاملے پر 2 ایس ڈی ایم اور ایک کمپیوٹر آپریٹر کے خلاف ایف آئی آر درج

پیلی بھیت: ووٹر لسٹ میں گڑبڑی معاملے پر 2 ایس ڈی ایم اور ایک کمپیوٹر آپریٹر کے خلاف ایف آئی آر درج

اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کے معاملے میں بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ آلوک کمار کے مطابق اس معاملے میں 2 ایس ڈی ایم اور ایک کمپیوٹر آپریٹر سمیت 3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایس آئی آر کے دوران ووٹر لسٹ میں مزید پڑھیں

سونیا گاندھی نے ’انسٹاگرام‘ پر بنایا اکاؤنٹ، پہلی ویڈیو میں دکھائی اپنی کتاب کی جھلک

سونیا گاندھی نے ’انسٹاگرام‘ پر بنایا اکاؤنٹ، پہلی ویڈیو میں دکھائی اپنی کتاب کی جھلک

کانگریس کی سینئر لیڈر سونیا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے اور اس پر اپنی پہلی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ انھوں نے اپنی خودنوشت ’بیلانگنگ: اے جرنی آف لو‘ (Belonging: A Journey of Love) کی پہلی جھلک دکھاتے ہوئے ویڈیو ’انسٹاگرام‘ پر شیئر کی ہے، جو تیزی کے مزید پڑھیں

پاکستان

پختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہ

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے متفقہ اعلامیے میں مذاکراتی عمل میں صوبائی نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کو نمائندگی دی جائے اور علی امین گنڈاپور صوبے کی جانب سے نمائندگی کریں۔ پارلیمانی پارٹی کے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں