عالمی حالات

دلجیت دوسانجھ کے دہلی کنسرٹ کو پولیس کی اجازت نہیں، سکیورٹی وجوہات کا حوالہ

دلجیت دوسانجھ کے دہلی کنسرٹ کو پولیس کی اجازت نہیں، سکیورٹی وجوہات کا حوالہ

پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کے مداحوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ دہلی پولیس نے 30 اکتوبر کو راجدھانی میں ہونے والے ان کے کنسرٹ کو سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ کنسرٹ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہونا تھا اور اسی مزید پڑھیں

پرویندر سنگھ جھوٹا قتل معاملے کے چاروں ملزمان 5 نومبر تک عدالتی حراست میں، پوسٹ مارٹم کرانے سے اہل خانہ کا انکار

پرویندر سنگھ جھوٹا قتل معاملے کے چاروں ملزمان 5 نومبر تک عدالتی حراست میں، پوسٹ مارٹم کرانے سے اہل خانہ کا انکار

پنجاب کے مانسا میں پرویندر سنگھ جھوٹا قتل معاملے میں جمعرات (22 اکتوبر) کو چاروں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے بعد عدالت نے اشونی کمار، نیلم رانی، وپن اور لڈی کو 5 نومبر تک عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ چاروں ملزمان کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم) راجندر ناگپال کی مزید پڑھیں

پاکستان

پختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہ

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے متفقہ اعلامیے میں مذاکراتی عمل میں صوبائی نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کو نمائندگی دی جائے اور علی امین گنڈاپور صوبے کی جانب سے نمائندگی کریں۔ پارلیمانی پارٹی کے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں