اہم ترین

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس آج شروع ہوگا

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس آج شروع ہوگا

اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ November 15, 2026 · اہم خبریں, قومی اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس آج شروع ہوگا  اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے، مزید پڑھیں

عالمی حالات

’نریندر مودی اور آر ایس ایس آپ کو بندھوا مزدور بنانے کی کوشش کر رہے ہیں‘، تلنگانہ میں گِگ ورکرز سے بولے راہل گاندھی

’نریندر مودی اور آر ایس ایس آپ کو بندھوا مزدور بنانے کی کوشش کر رہے ہیں‘، تلنگانہ میں گِگ ورکرز سے بولے راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی آج حیدرآباد دورے پر ہیں۔ انہوں نے ’تلنگانہ گِگ ورکرز سوشل سکیورٹی اینڈ ویلفیئر اسکیم‘ کا آغاز کیا۔ جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ’’کچھ عرصہ قبل تلنگانہ کے گِگ ورکرز کے ساتھ میری بات چیت ہوئی تھی اور آپ نے مزید پڑھیں

لکھنؤ میں وکلاء کا زبردست احتجاج، ’ایڈوکیٹ پروٹیکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کا مطالبہ

لکھنؤ میں وکلاء کا زبردست احتجاج، ’ایڈوکیٹ پروٹیکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کا مطالبہ

لکھنؤ میں ’ایڈوکیٹ پروٹیکشن ایکٹ‘ نافذ کرنے کے مطالبے کو لے کر وکلاء اسمبلی کا گھیراؤ کرنے جا رہے ہیں۔ لکھنؤ بار ایسوسی ایشن اور سینٹرل بار ایسوسی ایشن نے اس احتجاج کی اپیل کی تھی۔ لکھنؤ بار ایسوسی ایشن اور سینٹرل بار ایسوسی ایشن کے احتجاج کے پیش نظر پولیس نے وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں