اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے رواں سال گندم خریداری کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے آج اجلاس طلب کرلیا، کسانوں سے گندم خریداری یقینی بنانے کے لیے 1400 روپے فی من امدادی قیمت مقرر کرنے کا امکان ہے۔ اجلاس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے حکام رواں سال گندم خریداری کے اہداف طے کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- جموں میں لگی خوفناک آگ، ریلوے اسٹیشن کے سامنے موجود مارکیٹ کی 40 دکانیں ہوئیں خاک
- تنازعہ کے درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اسٹوڈنٹس یونین الیکشن سے متعلق جاری کیا حکم، طلبا نے کیا نامنظور!
- واٹس ایپ کا صارفین کے لیے نئے فیچر پر کام جاری
- ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو خریداروں کی شکایات کا سامنا
- برطانیہ: خلا میں بڑھتے کچرے سے نمٹنے کے لیے منصوبے پر کام شروع
