کراچی (صباح نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کیماڑی ، لانڈھی اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی شروع ہوئی جس سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔ کیماڑی، لانڈھی اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی ہلکی بوندا باندی کا دورانیہ بہت کم تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- جی ٹی اے 6 کے پی سی ورژن کی ریلیز، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی؟
- سافٹ ویئر انجینئر نوکری سے نکالے جانے پر حیران کُن طور پر جھوم اٹھا
- آئین میں ریفرنڈم کی گنجائش موجود، نئے صوبوں کا معاملہ زیادہ لمبا نہیں چلے گا، خواجہ آصف
- عمان کی جانب سے انڈوں کی درآمد پر پابندی، نمکل کی پولٹری صنعت کو شدید نقصان، خصوصی برآمدی زون قرار دینے کا مطالبہ
- بی جے پی اور آر ایس ایس غیر مہذب، لالچی، ذات پرست اور مردانہ بالادستی کے حامی: راہل گاندھی
