ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں کورونا :ایک سال میں 100 سے زائد صحافی ہلاک

بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر فرنٹ لائن پر کام کرتے صحافیوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہونے لگی۔

 کورونا وائرس سے یومیہ دو صحافیوں کی اموات رپورٹ ہورہی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پچاس سے زیادہ صحافی کورونا کے باعث جان سے گئے۔

نئی دلی میں کی گئی تحقیق کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے بھارت میں ایک سال کے دوران ایک سو سے زائد صحافی ہلاک ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس سے صحافیوں کی اموات سب سے زیادہ ریاست اتر پردیش اور  تلنگانا میں ہوئیں۔

میڈیا حقوق پر کام کرنے والی جنیوا کی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق بھارت کورونا سے صحافیوں کی اموات کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں