گولہ بارود، سفید اور چمکدار ٹکڑوں میں جلنے والا آتش گیر مادہ یوکرین کی بندرگاہ ماریوپول میں ازوستال اسٹیل ورکس پر جا برسا۔ ایک برطانوی فوجی ماہر کے مطابق یہ واقعہ ریموٹ کنٹرول سے فاسفورس یا آتشیں اسلح کے حملے سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس واقعے کی تصویر کشی کرنے والی ویڈیو دونیتسک میں روسی فوجیوں کے کمانڈر الیگزینڈر خوداکوسکی نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر پوسٹ کی تھی، جو روس کے حامی ہیں اور یکطرفہ طور پر آزادی کا اعلان کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس تنازع، میچ ریفری نے فیصلہ کیوں بدلا؟
- ’850 نمبر کو یاد رکھیں، یہ جمہوریت کے قتل کا مظہر ہے‘، راہل گاندھی نے سامنے رکھیں حد بندی کے پیچھے موجود مقاصد
- کے جی ایم یو میں ریگنگ کے خلاف بڑی کارروائی، ایم بی بی ایس کے 38 طلبہ 3 ماہ کے لیے معطل
- چین کی مدد سے پاکستان خلا میں جاسوسی نیٹورک بنا رہا، سی ڈی ایس نے کیا متنبہ
- معاملہ خواتین ریزرویشن کا ہے ہی نہیں، حد بندی کے ذریعہ ملک کا انتخابی نقشہ بدلنے کی کوشش ہو رہی: راہل گاندھی