شمالی عراق میں ترک فوج کے جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
ترک امور دفاع کےمطابق، 27 مئی کو دہشتگردوں سے ہوئی جھڑپ میں زخمی ہوئے ترک فوجی کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |