ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا، فی اونس8ڈالر کی کمی

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں8ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالرز کی سطح1840ڈالرز فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت500روپے کمی سے1لاکھ40ہزار400روپے اوردس گرام سونے کی قیمت430روپے کمی سے1لاکھ20ہزار370 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کمی سے 1540 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

The post عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا، فی اونس8ڈالر کی کمی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں