ترکی، یونان کی جانب سے واپس دھکیلے گئے غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا

یونانی عناصر کی طرف سے پیچھے دھکیلنے والے 19 غیر قانونی تارکین وطن کو کوسٹ گارڈ ٹیموں نے ازمیر کے ضلع چشمے  سے بچالیا ہے۔

حاصل کردہ معلومات کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے لائف رافٹ میں تارکین وطن کے لیے کارروائی کی، جسے یونانی عناصر نے چشمے کےقریب پیچھے دھکیل دیا۔

ٹیموں نے 19 تارکین وطن کو سمندر سے زندہ  بچاتے ہوئے انہیں خشکی تک پہنچا دیا۔

غیر قانونی تارکین وطن کی ابتدائی ضروریات کو پورا کرنے   کے بعد ازمیر مائیگریشن مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں