وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ہسپانوی ہم منصب اوریورپی یونین تعاون کے وزیر ہوزے مانویل آلبیریس سے رابطہ کیا ہے۔
امور خارجہ کے مطابق،چاوش اولو نے اسپین میں شدید گرمی کی وجہ سے ہوئی اموات پر تعزیت کی اور جنگلاتی آگ کی آفت پر یک جہتی کا اظہار کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |