شمالی شام:پی کے کے کے 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی شام میں  پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن ،فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشنزکے حامل علاقوں پر حملوں کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھے گی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں