قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ملاقات جاری ہے۔
روس کے صدر پوتن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم نے صدر ایردوان کو، ترکیہ کو گیس مرکز بنانے سے متعلق، اپنی نیت سے آگاہ کیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |