نامعلوم شخص کی لا ش نہر سے برآمد

احمدیار:نامعلوم شخص کی لا ش نہر سے برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق اڈاترکھنی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ریسکیواہلکاروں نے لا ش کو نہر سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادی تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے  ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں