عید میلادالنبی کی مناسبت سے اسپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان ریلویز کا عید میلادالنبی کی مناسبت سے اسپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق میلاد اسپیشل ٹرین کل بروز 19 ستمبر کو کراچی سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گی ، میلاد اسپیشل ٹرین کراچی سے براستہ لودھراں ،فیصل آباد، ولالا موسی 20 ستمبر کو راولپنڈی پہنچے گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے کی جناب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں