ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معدنیات کی تلاش کے لیے ‘منرلز کمپلیکس’ قائم

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تعاون سے معدنیات کی تلاش کے لیے ایک ‘منرلز کمپلیکس’ قائم کیا گیا ہے۔معدنیات کمپلیکس انفال گروپ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔SIFC اور پنجاب حکومت کے درمیان قریبی رابطہ کاری کے ذریعے ‘انفال گروپ’ کو 150 ملین ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کے ساتھ ورک آرڈر جاری کر دیا گیا ہے۔اس منصوبے کے تحت پاکستان کو کیمیائی درآمدات میں سالانہ 2.9 بلین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔اس منصوبے سے چٹانی نمک سمیت اہم کیمیکلز کی برآمد کے نئے مواقع بھی کھلیں گے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں