کاروبار

پیٹرول 8 روپے اور ڈیزل 5 روپے 16 پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے 86پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
 

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button