ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرادی

لاہور:ن لیگ نے تحریک انصاف کی وکٹ اڑا دی،اہم رہنما ن لیگ میں شامل۔

 تحریک انصاف کے رہنما چودھری اختر میو نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

ان کا تعلق پی پی 154 کے گائوں لیلہ پور سے ہے۔ شمولیت کی تقریب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔

چودھری اختر میو نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ وہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کےلیے کام کروں گا۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں