ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں،قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے جامع پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں۔وہ برطانیہ کے شہر مانچسٹرمیں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کر رہے تھے۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان میں زراعت، آئی ٹی اور ٹیکسٹائل سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں