English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ریچا چڈا نے اداکاری کے بعد ہدایت کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا عالمی یوم محبت

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ ریچاچڈا نے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریچاچڈا نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد رائٹر بنیں اور اب ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے اور وہ مختصر فلم کی ہدایتکاری دیں گی جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی 2025ء کے پس منظر پر مبنی ہے جب سبزیاں مہنگی ہوں گیاور دنیاتیزرفتار انسانی ترقی کی وجہ سے دسترس سے باہر ہوگی۔ فلم کی عکس بندی شروع کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے