English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سلمان خان کا اسکول کیلئے ایک کروڑ کا عطیہ

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں دوراتیں گزارنے والے سلمان خان نے اسکول کے سالانہ فنکشن میں شرکت کی اور اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ فنکشن میں سلو میاں نے شرکت کی اور بچوں کے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ خصوصی بچوں کے اسکول میں شرکت کے موقع پر سلمان خان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا ‘سلو میاں نے جاتے ہوئے اسکول کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے