English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات

القمر

بیجنگ / راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل یوآن یوبائی سے ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور کمانڈر پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کے مابین ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچپسی اور پیشہ وارانہ نوعیت کے امور پر بات چیت کی گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے