English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملتان میں کالج طالب علم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر خودکشی کرلی

ملتان: کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔

پولیس نے بتایا کہ فرسٹ ایئر (سال اول) کے طالب علم صائم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ صائم کی لاش دریا سے برآمد کرلی گئی ہے اور اس کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔

صائم نے خودکشی سے قبل والدین کے نام خط بھی تحریر کیا کہ رزلٹ خراب ہونے سے میری عزت خراب ہوگئی جس پر دل برداشتہ ہوکر خودکشی کر رہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے