English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مولانا فضل الرحمان آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے

القمر

لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع ق لیگ کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے، ملاقات ساڑھے 4 بجے ہوگی۔

مولانا فضل الرحمان، صدر مسلم لیگ (ق) شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں گے اور ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے