English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

القمر

کراچی: سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ سرجانی میں پانی سے بھرے گڑھے میں  2 کمسن بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن میں 8 سالہ لڑکی بی بی گل اور 6 سالہ لڑکا بھاؤ شامل ہیں، دونوں میتوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق بچے گڑھے کے کنارے کھیل رہے تھے جس میں پانی بھرا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے