ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری

 پشاور: خیبر پختون خوا میں حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے۔

خیبر پختون خوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا، حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو شیرو سے پکارا جائے۔

حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی قربانیوں کے اعتراف میں خیبر پختون خوا پولیس نے سپاہیوں کو شیرو کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں