ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز سامنے آگئے

 کراچی: نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت افسران کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔بینک کی مین برانچ کو رپورٹ آنے کے بعد فوری طور پر بند کردیا گیا تھا۔

ترجمان نیشنل بینک کے مطابق کورونا سے بچاو کے لیے اسپرے اور دیگر اہم حفاظتی اقدامات کئے جاچکے ہیں اور چراثیموں سے پاک کرنے کے بعد ہی مین برانچ کو کھولا جائے گا۔ نیشنل بینک آئی آئی چندریگر روڈ پرانچ پیر سے فعال ہوجائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں