English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وفاقی کابینہ نے فیری سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی کابینہ نے ملکی سمندر سے فیری سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج پاکستان کے لیے تاریخی دن ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بلیو اکانومی وژن کے تحت وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کے ممکنہ مقامات کے لیے فیری سروس شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ سمندر کے ذریعے سفر کرنے والوں کے لیے اب سمندری سرحدیں کھلی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے