English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈالر کی قدر ایک بار پھر 166 روپے کی سطح سے کم ہوگئی

القمر

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 166 روپے روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔

مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 42 پیسے کی کمی سے 165 روپے 97 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی کے ساتھ 166 روپے 40 پیسے پر بند ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے