English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیس کی مد میں ادائیگیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

القمر

 کراچی:  ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں ادائیگیوں کیخلاف عدالت عظمی میں دو الگ الگ ریویو پٹیشنز دائر کردی ہے۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین امان اللہ قاسم نے ایکسپریس کو بتایا کہ جمعہ کو اپٹما کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی ہے۔

وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ۔ اس ضمن میں اپٹما کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس بھی ہوا جس میں وفاقی مشیر خزانہ نے کہاکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا معاملہ چونکہ عدالت میں ہے اس لیے اب عدالت کے فیصلہ آنے کے بعد ہی ٹیکسٹائل سیکٹر کے حوالے سے جی آئی ڈی سی سے متعلق بات کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے