ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے انجکشن کی اسمگلنگ ناکام بنادی

 کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ کارروائی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ادویات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کسٹم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے مسافر کو گرفتار کرلیا جس کے پاس سے 5 ہزار انجکشن برآمد ہوئے۔

ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس سمیع الحق کا کہنا ہے کہ ملزم سے برآمد شدہ انجکشنز کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہے، ملزم  ساوٴتھ افریقا سے براستہ دبئی کوئٹہ پہنچا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں