ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی جو بائیڈن کو مبارکباد، کرپشن کیخلاف باہمی تعاون بڑھانے کا عزم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس  کو انتخابات میں کام یابی پر مبارک باد دی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہی اجلاس کا منتظر ہو۔ کرپٹ لیڈروں کے ذریعہ غیر قانونی ٹیکس پناہ گاہوں کے خاتمے کے لیے امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی دولت کی چوری کو ختم کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ہم افغانستان اور خطے میں قیام امن کے لئے بھی امریکا کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں