ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں سیلابسے 5شہری جاں بحق

انڈونیشیا: سماٹرا کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت مدان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے‘ شہریوں کو کشتی کے ذریعے نکالا جارہا ہے

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے شمالی سماٹرا میں بدترین سیلاب سے کم از کم 5 شہری جاں بحق اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شدید بارش کا سلسلہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شروع ہوا، جس سے صوبے کے دارالحکومت مدان میں ہزاروں گھر سیلاب میں ڈوب گئے۔ شہر کے وسط میں بہنے والے دریا نے کئی اضلاع کو بری طرح متاثر کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں