ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رومانیائی کولٹسکو کے نسل پرستانہ جملے، ترک کھلاڑی میچ چھوڑ گئے

رومانیائی  کولٹسکو  کے جانب سے نسل پرستی کے الزام پر ترک فٹبالر میچ چھوڑ کر میدان سے چلے گئے۔

ترک میڈیا کے مطابق کولٹسکوکے فقرےپرترک کلب کےمتبادل کھلاڑی دمباباپھٹ پڑے اور کھیل جھگڑے کی نذر ہوگیا۔

جھگڑےکےباعث دونوں ٹیموں کےکھلاڑی احتجاجاًگراونڈسےچلےگئے اور آج کا میچ معطل کر دیا گیا ۔

باسک سحرکےاسسٹنٹ کوچ ویبونے الزام عائد کیا ہے کہ فورتھ آفیشل کولٹسکونے نسل پرستانہ فرقے کسے جس پر کھلاڑی طیش میں آگئے اور احتجاجاً میدان سے چلے گئے۔

ترک صدرطیب اردوان کی جانب سےواقعےکی مذمت سامنے آئی ہے، ترک صدر نے نسل پرستانہ جملہ بازی کو روکنے کے لیے ضروری اقدام کامطالبہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کھیل کے16ویں منٹ میں جھگڑے پر معطل کیا گیا بقیہ میچ کل ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں