ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

ہانگ کانگ: میڈیا ٹائیکون جمی لائی کو ہتھکڑیاں ڈال کر جیل منتقل کیا گیا ہے

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکن اور میڈیا ٹائیکون جمی لائی کو متنازع سیکورٹی قانون کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔ ان پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ غیر ملکی طاقتوں سے رابطہ کرکے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مرتکب ہوئے۔ ایپل ڈیلی جریدے کے بانی 73سالہ جمی لائی پہلی بڑی شخصیت ہیں، جنہیں جون میں متعارف کرائے گئے سیکورٹی قوانین کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ ہانگ کانگ کی جمہوری تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے سرگرم رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں