ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے ٹائمنگ میں ردوبدل کردیا

کراچی: حکومتِ سندھ نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر ریسٹورنٹس کے لیے ٹائمنگ میں ردوبدل کردیا۔

سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے ماطابق آؤٹ ڈور ڈائننگ اوقات رات 10 بجے تک کردی گئی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پارسل اور ہوم ڈلیوری کے لیے رات ایک بجے ہوٹل کھلے رکھے جا سکتے ہیں۔

نئےنوٹیفکیشن  پرعمل درآمد 31 جنوری 2021 تک ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں