English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے �ٹبال ورلڈ کپ میں اٹلی کے �یرو انتقال کر گئے 1982

القمر

روم(جسارت نیوز)اٹلی کو 1982کا فٹبال ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی پالو روسی 64برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ پالو روسی اسپین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے اپنی ٹیم کو جتوا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کے علاوہ بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کیا۔طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا پالو روسی کی موت کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے