English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمن فوج کے ڈرون مسلح کرنے کا فیصلہ تعطل کا شکار

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن فوج کو دیے جانے والے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو مسلح کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن فوج کو جلد ہی 5ہیرون ٹی پی نامی ڈرون فراہم کیے جائیں گے،جو اسرائیلی ایرواسپیس انڈسٹریز کے تیار کردہ ہیں۔ یہ ڈرون 30گھنٹے تک فضا میں نگرانی کرنے کی استعداد رکھتے ہیں اور خراب موسم میں بھی کارکردگی متاثر نہیں ہوتی۔ فوج کا مطالبہ ہے کہ ڈرونز میں ہتھیار بھی نصب کیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے