English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان: سیاسی فنڈز اسکینڈل میں سابق وزیراعظم سے تفتیش

القمر

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے سابق وزیر اعظم شنز آبے سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز ٹوکیو میں وکلائے استغاثہ نے آبے سے ان کے ایک حامی گروپ کو سیاسی فنڈز فراہم کرنے کے حوالے سے سوالات کیے۔ آبے پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے حامیوں کو دیے گئے اخراجات کا اندراج نہیں کرایا تھا۔ ان پارٹیوں پر ایک لاکھ 90 ہزار ڈالر خرچ کیے گئے،جب کہ صرف77 ہزار ڈالر ادا کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے