English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عامرکا ایک رنگ میں اترنے کا اعلان

القمر

لاہور(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے ایک بار پھر رنگ میں اترنے کا اعلان کر دیا۔سابق یونیفائڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چمیپئن عامر خان مارچ، اپریل میں فائٹ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے