ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تعاون اور دوستی کیلیے مؤثر کردار جاری رکھا جائے، چین

بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور سدا بہار دوستی کو اجاگر کرنے کیلیے مؤثر کردار جاری رکھنا چاہیے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک میں صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے احباب اس حوالے سے اپنا اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ورچوئل تقریب میں شریک ہونے والے تھنک ٹینک کے علاوہ تقریباً 100 لوگوں نے شرکت کی جس میں دونوں ممالک کے عوام کے مشترکہ مفاد کے لیے چین اور پاکستان کے مابین دوستی اور تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں