English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچہ جاں بحق

القمر

کراچی: معمار موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خوفناک ٹریفک حادثہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے خاتون اور بچے کو کچل دیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق خاتون بچے کے ساتھ بس سے اتر کر سڑک عبور کر رہی تھی کہ اچانک پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ ناقابل شناخت خاتون اور بچے کی لاشوں کو سائٹ سپرہائی وے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے