English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعلیٰ سے آئی جی پولیس بلوچستان کی الوداعی ملاقات

القمر

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ جام کمال خان سے آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی الوداعی ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ قیام امن کے لئے پولیس کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے پولیس میں ڈیجٹلائزیشن کے اقدامات کے حوالے سے محسن حسن بٹ کی خدمات کو سراہا۔

ٹرانسفر ہونے والے آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا کہ بلوچستان کے لوگ مہمان نواز ہیں، خوش گوار یادیں لیکر جا رہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے