English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا :دنیا بھر میں ہلاکتیں 22 لاکھ سے متجاوز

القمر

نیویارک، نئی دہلی، ماسکو، میڈرڈ (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھرمیں ہلاکتیں2262733 ہو گئیں‘مجموعی مثبت کیسز 10 کروڑ 43 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں457856 ، کیسز 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ گئے۔ بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 154635ہوگئیں ‘مثبت کیسز7 لاکھ 78 ہزار سے زاید ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے