English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تھرپارکر: غذائی قلت سے 2 بچے جاں بحق ‘تعداد 63 ہوگئی

القمر

تھرپارکر (صباح نیوز) تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے نتیجے میں امسال جاں بحق بچوں کی تعداد63 ہوگئی۔ جاں بحق بچے نو مولود تھے، بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں میں50 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے