ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

براڈ شیٹ نے وکلا کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کردی

لندن (آئی این پی )پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی پر برطانوی فرم براڈ شیٹ نے اپنے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔ نیحکام کے درمیان خط وکتابت کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔براڈ شیٹ، پاکستان سے مزید 2.2 ملین ڈالر
کا خواہاں ہے،براڈ شیٹ کے وکلا کا کہنا ہے کہ نیب نے ان کے 18 خطوط کا جواب نہیں دیا، اب فیصلہ عدالت کرے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں