English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صحافی کو دھمکانے پر وائٹ ہاؤس کا ترجمان معطل

القمر

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان ٹی جے ڈکلو کو مبینہ طور پر ایک خاتون رپورٹر کو “تباہ” کرنے کی دھمکی دینے پر ایک ہفتے کیلئے معطل کردیا ہے۔

بی بی سی کے مطابق ایک خاتون صحافی نے ٹی جے ڈکلو کی جنی زندگی سے متعلق سوال کیے جس پر وائٹ کے ترجمان بھڑک گئے اور صحافی کو ‘تباہ’ کرنے کی دھمکی دے دی جس پر حکام نے انہیں ایک ہفتے کیلئے معطل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے