ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد عامر نے سرفراز احمد کو پاکستان کا نمبر ون وکٹ کیپر قرار دیدیا

لاہور (جسارت نیوز)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کو پاکستان کا نمبر ون وکٹ کیپر قرار دیدیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کے لیے کے لیے ٹویٹر پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’بابو آپ بھی پاکستان کے نمبر ون وکٹ کیپر ہیں، آپکی کپتانی میں ہم ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم بنے تھے، سب سے بڑھ کر آپ کی کپتانی میں ہی ہم نے چیمپئنز ٹرافی جیتی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں