English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاڑکانہ ،4افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 71 ہوگئی

القمر

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت)محکمہ صحت کی جانب سے تشکیل کردہ کورونا سیمپلنگ ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں سے کورونا کے شبے میں 217 افراد کے سیمپلز لے کر لیباریٹری بھجوادیئے جن میں سے 4 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی جس کے بعد متاثرین کی تعداد 71 ہوگئی ہے، ضلعی انظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا میں مبتلا تمام متاثرین اپنے گھروں میں آئسولیٹ ہیں، کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہوئے جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی تعداد 2854 ہے، اس وقت تک کورونا کے 57179 ٹیسٹ ہوچکے جبکہ کورونا کے باعث اب تک 31 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے