English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب

لاہور: پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ ن کے اعظم نذیر تارڑ کامیا ب ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سے سینیٹ ٹیکنو کریٹ کی 2نشستوں پر کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے تھے ، جس کی وجہ سے دونوں امیدوار بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کچھ ہی دیر بعد دونوں امیدواروں کا بلامقابلہ منتخب ہونے کا نوٹی فی کیشن جاری کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے